https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

کچے کے علاقے میں سرنڈر کرنے والوں ڈاکوؤں کی مجموعی تعداد 229 ہوگئی

آپریشن میں ابتک 69 ڈاکو ہلاک، 97 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوئے

52 پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.