https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

سلمان خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کی تشویش ختم کردی

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) کچھ دن قبل سلمان خان کی ممبئی میں منعقدہ سرکاری تقریب میں شرکت کی ویڈیو دیکھ کر مداح ٓ پریشان ہوگئے تھے۔اداکار اس ویڈیو میں کمزور اور بیمار دکھائی دے رہے تھے، جس کے سبب ان کے مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے تھے۔اب ہفتے کے روز سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں ایک مرتبہ پھر اپنے پرانے دبنگ انداز میں دیکھ کر مداح خوش ہوگئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381