کوئٹہ ڈیلی پبک
وحدت کالونی میں چار بچوں انکی ماں اور بعدازاں انکے باپ کے قتل کے مقدمے میں گرفتار آفتاب جبل ضمانت پر رہا کر دیئے۔
یاد رہے کہ وحدت کالونی میں ایک باپ نے اپنے چار بچوں کو بیوی سمیت قتل کرکے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی تھی جنہوں نے ویڈیو پیغام میں اپنے اپنے بچوں اور بیوی کے قتل کا ذمہ دار ٹی وی آرٹسٹ اور سرکاری ملازم آفتاب جبل کو قراردیا تھا جس پر آفتاب جبل کو گرفتار کیا گیا تھا جنہیں گزشتہ دنوں ضمانت پر رہاکردیا گیا…..

