https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

مستونگ کھڈ کوچہ میں سکول دھماکے سے تباہ، متعدد کلاس رومز زمین بوس

سکول کے متعدد کلاس رومز مکمل طور پر زمین بوس ہوگئے

ڈیلی پبلک

مستونگ میں سکول دھماکے سے تباہ، متعدد کلاس رومز زمین بوس

*مستونگ///// تحصیل کھڈکوچہ کے علاقے کنڈ عمرانی میں نامعلوم افراد نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی عمارت کو مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں سکول کے متعدد کلاس رومز مکمل طور پر زمین بوس ہوگئے جبکہ عمارت کے دیگر حصوں کو بھی شدید نقصان پہنچا*

*واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔۔۔*

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381