https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کیلیے نیا شیڈول جاری

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہےذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کیلیے شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے جس کے بعد اب اجلاس 31 اگست بروزپیرسہ پہر تین بجے ہوگا۔اس سے قبل اجلاس 28 اگست بروزجمعہ کو طلب کیا گیا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381