کوئٹہ (روزنامہ پبلک) بلوچستان میں ہنرمندوں کی کوئی کمی نہیں چیر مین ماسٹر نور اللہ محمد حسنی اجلاس میں جنرل سکرٹری حاجی گل کھیازئی محمد خالد کامران شاہ شایان محمد حسنی نصراللہ بنگلزئی اسماعیل ساسولی غفار خشکی محمد واجد محمد نعیم ماسٹر خدا بخش مولازئی اسلم عمرانی فرحان شاہ معزالرحمن نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حاجی گل کھیازئی نے سا ئنٹفیک سوسائٹی 2026 کے سا ئنٹفیک سوسائٹی ایوارڈ کے لیے محمد اکرم کھیازئی کو نامزکردیا اور انھوں نے کہاں کے اس طرح کے نوجوانوں کے حوصلہ افزائی ہر فورم پر ہونی چائیے تاکہ نوجوانوں میں علم کے ساتھ ساتھ ہنر سکھنے کا شوق پیدا ہوسکے حکومت کو چائیے کہ ایسے نوجوانوں کی بھرپور حوصلہ افزائی حکومتی سطح پر ہونی چائیے تاکہ دیگر طلبا ء طالبات بھی اپنی صلاحیت کو پیش کرسکے

