https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

مائیک ہیسن نے قومی ٹیم کیساتھ سالگرہ منانے کی تصاویر شیئر کر دیں

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) پاکستان مینز ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے گزشتہ روز اپنی 52 ویں سالگرہ منائی۔

مائیک ہیسن نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا جبکہ اپنی فیملی کے ہمراہ بھی سالگرہ منائی جو ان دنوں پاکستان میں موجود ہے۔مائیک ہیسن نے سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے نیک خواہشات بھیجنے والوں کا شکریہ ادا کیاان کا کہنا ہے کہ فیملی کی موجودگی، 2 کیک اور خوبصورت گلدستہ سالگرہ کی خوشیوں کو یادگار بنانے کا باعث بنا۔ہیڈ کوچ نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹیم معیاری کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381