https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

پی بی 21ری کاونٹنگ کا عمل فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حلقہ PB-21 حب میں جاری ری کاونٹنگ (Recounting) کے عمل کو باقاعدہ طور پر روکنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

*اسلام آباد ہائی کورٹ نے حلقہ PB-21 حب میں جاری ری کاونٹنگ (Recounting) کے عمل کو باقاعدہ طور پر روکنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔*

*عدالتِ عالیہ کے اس واضح حکم کے بعد:*

*ری کاونٹنگ کا عمل فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔*
*آج جاری ہونے والے تمام نوٹیفیکیشن اور ری کاونٹنگ سے متعلقہ احکامات کالعدم (منسوخ) تصور ہوں گے۔*
*جب تک عدالتِ عالیہ کی جانب سے نیا حکم جاری نہیں ہوتا، کوئی بھی نیا نوٹیفیکیشن یا نتیجہ قانونی حیثیت نہیں رکھے گا۔*
*لہٰذا تمام متعلقہ افراد اور عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ صورتحال میں عدالت کے حکم کی مکمل پابندی کی جائے، اور آئندہ کے احکامات کا انتظار کیا جائے۔*

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381