https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کیا گیا ہے اور نوٹیفکیشن جاری

کوٹئہ (روز نامہ پبلک )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری حکومت نے ڈیزل 6 روپے 80 پیسے، پیٹرول 6 روپے فی لیٹر سستا کردیااس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 7پیسے فی لیٹر، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔وفاقی حکومت کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381