کوئٹہ / بلوچستان گرینڈ الائنس کے کنونیئر پروفیسر قدوس کاکڑ سمیت درجنوں ملازمین گرفتار
پولیس کی احتجاجی ملازمین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج
بجٹ کے موقع پر صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے کیلئے جوائنٹ روڈ بے نظیر فلائی اوور کے قریب جمع ہونے والے متعدد سرکاری ملازمین گرفتار کرلئے گئے۔۔صوبائی ملازمین نے بجٹ اجلاس کے موقع پر اسمبلی گھیراؤ اور دھرنے کا اعلان کررکھا ہے

