https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان

ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 126 ہو گئی ہے

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان مؤثر حکمتِ عملی اور بھرپور عزم کے ساتھ جاری ہے۔ کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں آپریشن شعبان کے دوران اب تک 88 خارجی دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں، جبکہ 5 جولائی سے مختلف آپریشنز میں ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 126 ہو گئی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381