https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

کوئٹہ شراب خانوں کا بچوں کو شراب فروخت کرنا حکومت کی نااہلی ھے

حکومتی ایس او پیز نظرانداز۔بھتہ مافیہ نے شراب خانوں کو روڈ پر لاکر کھڑا کردیا ھے

شراب خانوں پر بچوں کو شراب فراغت کرنا حکومت کی نااہلی ھے مناسب چیک اینڈ بیلنس نہ ھونے کی وجہ سے شراب خانے عام ھوٹل بنتے جارہے ہیں۔سرشام ریگل چوک کوئٹہ عام لوگوں کا توجہ کا مرکز بن جاتا ھےکوئٹہ میں اسٹنگ انرجی ڈرنک میں شراب ملا کر پینے کا خطرناک رجحان تشویش کا باعث بنتا جا رہا ہے۔
نوجوانوں کی اطلاعات کے مطابق گزشتہ طویل دورانیہ سے نوجوانوں کے اس عمل سے نوجوان اچانک جاں بحق بھی ہوئے ہیں، جبکہ مقامی سطح پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بعض نوجوان اسٹنگ انرجی ڈرنک میں مقامی شراب ملا کر استعمال کرتے تھے۔ تاہم ان اموات کی وجہ کے طور پر اس دعوے کی باضابطہ طبی یا سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔
اگر واقعی شراب ملا کر بے جا استعمال ہو رہا ہے تو ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کو اس کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ ساتھ ہی وائن اسٹورز کو بھی پابند بنایا جائے کہ وہ مسلمانوں بلخصوص چھوٹے اور کم۔عمر نوجوانوں کو شراب فروخت کرنا بند کر دیں اور والدین سے بھی درخواست ہیں کے اپنے بچوں پر نظر رکھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381