https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

گورنر بلوچستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی

اور مکمل یکجہتی کا اظہار کیا شہید جج کے دونوں بچوں کی تمام تعلیمی فیسیں معاف کرنے کا اعلان

پبلک

گورنر بلوچستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی گورنر جعفر خان مندوخیل نے شہید جج کے بچوں سے شفقت اور مکمل یکجہتی کا اظہار کیا شہید جج کے دونوں بچوں کی تمام تعلیمی فیسیں معاف کرنے کا اعلان۔محمد حارث کو بیوٹمز یونیورسٹی میں ملازمت فراہم کرنے کی پیشکش۔شہید جج کی خدمات اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، گورنر بلوچستان۔لواحقین نے گورنر بلوچستان کے تعاون اور اعلان پر خصوصی شکریہ ادا کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381