https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

کوئٹہ ۔گیس بھر جانے سے کوئلہ کان میں دھماکہ

کان میں پھنسے 25 میں سے تین کو بچا لیا گیا ھے ریسکیو جاری

*کوئٹہ کے کول مائنز علاقے سورینج میں گیس دھماکہ ، 25 سے زائد کانکن پھنس گئے ہلاکتوں کا خدشہ ۔ کان کنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری* ۔

کوئٹہ پبلک ڈیسک

ریسکیو حکام کے مطابق گیس دھماکہ سورینج کے سردار عثمان لیز میں ہوا اس وقت لیز میں 25 سے زائد کانکن کوئلہ کان کے اندر کام کرہے تھے کہ وہاں گیس بھر جانے کے باعث دھماکہہوا جس کی وجہ سے وہاں موجود تمام کانکن پھنس گئے ۔

دھماکے کے بعد پی ڈی ایم اے، مائنز ریسکیو اور دیگرٹیمیں نے کان کنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور 25 میں سے3 کانکنوں کو ریسکیو کرلیا گیا،

کان میں پھنسے دیگر کارکنوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو کاعمل جاری

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381