https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

کرخسہ پارک کوئٹہ کے باسیوں کے لیے کسی جنت سے کم نہیں

عوامی تحفظ کی بنا پر بند کردیا گیا

سیکورٹی خدشات و عوامی تحفظ کے لیے کرخسہ پارک بند۔

کوئٹہ ڈیلی پبلک رپورٹ محمد واجد

کوئٹہ شہر کے مغرب میں واقع پہاڑ کے دامن میں واقع کرخسہ پارک عوام کے لیے کسی جنت سے کم نہیں لوگ دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد اپنے دوستوں اور بچوں کے ہمراہ اس پارک کا رخ کیا کرتے تھے جہاں قدرت کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملتا تھا۔قریب ھونی کی وجہ سے شہر بھر سے سینکڑوں افراد پارک کا رخ کرتے تھے لیکن حالیہ بلوچستان میں پھیلاتی دہشتگردی کی وجہ اور عوام کے تحفظ کے لیے اس کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ھے تاہم حالات کے بہتر ھونے کے بعد اسے دو بارہ عام عوام کے لیے کھول دیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381