https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

پی ڈی ایم اے کرکٹ گراؤنڈ کوئٹہ ایک معتبر نام

کلب کرکٹ کو ژندہ کرنے میں اہم کردار سمجھا جاتا ھے

کرکٹ کو تقویت بخشنے میں پی ڈی ایم اے کرکٹ گراؤنڈ کوئٹہ کا کردار اہمیت کا حامل۔

سپورٹس رپورٹر راشد بلوچ۔

کوئٹہ میں عروج پر کھیلنے والا کھیل کرکٹ عرصہ دراز سے زبوں حالی کا شکار رھا ھے گراؤنڈز کا نہ ہونا سہولیات کا فقدان کا ھونا تھا تاہم پی ڈی ایم اے کرکٹ گراؤنڈ کی تعمیر سے کلب کرکٹ بحال ھوا اور آج یہ کرکٹ کا میدان بلوچستان کے بہترین میدانوں میں شمار ھوتا ھے۔

0-0x0-0-0#
0-0x0-0-0#

ان کاوشوں کا سہرا گراؤنڈ منتظمین و پی ڈی ایم اے گراؤنڈ منیجمنٹ کمیٹی کو جاتا ھ

0-0x0-0-0#

ے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381