https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

کوئٹہ گرم علاقوں کے لوگوں کا مسکن یا پھر جنت

بلوچستان کے گرم ترین علاقوں کی بڑی تعداد میں افراد نے کوئٹہ کو سمر اسٹاپ بنا دیا

 ایک جملہ جو ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں۔کوئٹہ جنت کا ٹوٹہ۔

اسٹاف رپورٹر عبداللہ جان

انگریزوں نے سمال لندن کا نام دیا۔اور قرب جوار کے لوگوں نے جنت کا ٹوٹا

کوئٹہ اپنے آپ و ھوا کی منفردات کی وجہ سے پورے پاکستان میں مشہور ھے۔پھکوں کا شہر کے نام سے بھی پہچانا جاتا ھے تاہم اصل اسکی وجہ تعریف یہاں کا معتدل موسم جو دن میں تھوڑا گرم لیکن جولائی کی رات بھی ہمیں چادر اڑنے پر مجبور کرتی ھے۔کوئٹہ کی آبادی دن بدن بڑھتی جارہی ھے جسکی اصل وجہ گرم علاقوں کے لوگوں کا مستقل سکونت اختیار کرنا بھی  ھے۔چاروں طرف پہاڑوں میں گھرا یہ شہر قدرت کا ایک شاہکار ھے۔گرمی چاہے جتنی بھی ھو ایک چھوٹا سا درخت کا سایہ بھی سکون مہیا کرتا ھے اور راتیں ٹھندی اور پُرسکون اسی لیے پاکستان بھر سے لوگ اس شہر کا رخ کرتے ہیں جن میں بھی کاریوں کی بھی بڑی تعداد شامل ھے۔

0-0x0-0-0#
0-0x0-0-0#
0-0x0-0-0#
0-0x0-0-0#
0-0x0-0-0#
Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381