کوئٹہ (روزنامہ پبلک )بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہیں بلوچستان کا رقبہ347/190 مربع کلومیٹر ہیں بلوچستان میں قدرتی جنگلات کا رقبہ تقربیا 4 سے 5 فیصد کے درمیان سمجھاجا تاہیں بلوچستان کے مشہور جنگلات ہیں زیارت جونیپر فاریسٹ دنیا کے قدیم ترین جونیپر جنگلات میں شمار ہوتا ہیں چلغوزہ کے جنگلات زیتون کے جنگلات اور لسبیلہ کے ساحلی مینگرووز شامل ہیں جنگلات معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ماہرین کے مطابق کسی ملک کے 20سے 25 فیصد رقبے پر جنگلات کا ہو نا ضروری ہیں جنگلات سے ہمیں اکسیجن فراہم ہوتا ہیں جنگلات سے ماحولیاتی آلودگی کم ہوتا ہیں بار ش اور موسم کے توازن میں مدد دیتے ہیں جنگلات جنگلی حیات کے لیے جگہ فراہم کرتا ہیں جنگلات مٹی کے کٹاؤ اور سیلاب کے خطرے کو کم کرتا ہیں جنگلات سے ہمیں اور بھی کئی فائدے حاصل ہوتے ہیں لکڑی ایندھن پھل شہد اور جڑی بوٹیاں فراہم ہوتے ہیں جنگلات سے درجہ حرارت کو معتدل رکھنے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثر ات کم کرنے میں مد د دیتا ہیں جنگلات سے روزگار اور معشیت کو سہارا دیتے ہیں خاص طور دیہی علاقوں میں جنگلات کا نہ ہونے سے جنگلی جانور انسانو ں پر حملہ کرسکتے ہیں جنگلا ت میں آگ لگنے سے جانی اور مالی نقصان ہوسکتا ہیں جنگلا ت میں زیادہ تر زہریلے سانپ بچھو اور دیگر کیڑے مکوڑے موجودہ ہوتے ہیں حکومت نے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے محکمے قائم کیے ہیں جن کے لیے بجٹ میں خطیر رقم مختص کی جاتی ہیں جنگلی حیات کے تحفظ و افزائش کے لیے کئی پارک بھی قائم ہیں جہاں قدرتی ماحول کو محفوظ رکھ کر کمیا ب جانور افزائش نسل کے لیے آزاد چھوڑے جاتے ہیں بلوچستان کے مشہور جانور اور پرندے ہیں مارخور پاکستان کا قو می جانور ہیں اور بلوچستا ن کے پہاڑی علاقوں میں پایا جاتا ہیں بھیڑیا لومڑی سنہری گیدڑ خرگوش جنگلی بلی چکورعقاب شامل ہیں بلوچستان میں زیارت اور ہربوئی کے جنگلات 1.150 مربع کلومیٹر پر پھیلے ہوئے ہیں جہاں دیوار صنوبر کیل شاہ بلوط اور اخروٹ کے درخت ہیں بلوچستا ن میں کوہ سلیمان کے دامنی اضلاع ژوب اور موسیٰ خیل ژوب کے قریب زیتون کے جنگلات مشہور ہیں بلوچستا ن کے بہت مشہور جنگلات اور نیشنل پارکس ہیں ہزار گنجی چلتن نیشنل پارک زیارت جونیپر فار یسٹ ہنگو ل نیشنل پارک شامل ہیں

