https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات اور خطے کی صورت حال پر بات ہوگی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381