https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

*بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھی احتجاجاً شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے

سوراب سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال

*سوراب سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال۔*

*سوراب : گدر واقعے کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی کال پر سوراب میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے، تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔*

*بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھی احتجاجاً شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے، جس کے باعث دکانیں، کاروباری مراکز اور اہم شاہراہیں بند ہیں۔*

*سوراب، خضدار، قلات، مستونگ، نوشکی سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بھی ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہیں

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381