https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

بلوچستان حکومت کا سرکاری نوکری کے لیے عمر میں رعایت

نئے امیدوار کے لیے 43 جبکہ حاضر سروس ملازم کے لیے 50سال کی رعایت

بلوچستان حکومت کا عمر کی حد میں عمومی رعایت کا نوٹیفکیشن (31 اگست 2026

عام / نئے امیدوار بشمول معذور افراد اور شہداء کے ورثاء 43 سال تک

سرکاری ملازمین کم از کم 2 سال کی مستقل سروس والے 50 سال تک

یہ رعایت نوٹیفکیشن کی تاریخ سے 3 سال تک کے لیے نافذ رہے گی۔

اس حد کے بعد مزید کسی قسم کی عمر کی رعایت نہیں ملے گی۔

1 Comment
  1. […] نے اپنے خطاب میں سوال اٹھایا کہ بلوچستانبلوچستان حکومت کا سرکاری نوکری کے لیے عمر میں رعایت کے لوگوں کو اسلام آباد کلب بلا کر کس نے ذلیل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381