https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

بلوچستان ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں غیر مجاز قابضین سے متعلق اہم حکم

کوٸٹہ (روز نامہ پبلک )کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں غیر مجاز قابضین سے متعلق اہم حکم کویٹہ بلوچستان ہائیکورٹ نے تمام ضلعی تعلیمی دفاتر اور اداروں میں غیر مجاز قابضین کی جامع رپورٹ طلب کرلی کویٹہ یونینز اور ایسوسی ایشنز کے نام پر موجود غیر مجاز قابضین کی تفصیلات رپورٹ میں شامل کرنے کی ہدایت کویٹہ ڈائریکٹر اسکولز ایجوکیشن کو سیکریٹری تعلیم کی براہِ راست نگرانی میں رپورٹ مرتب کرنے کا حکم کویٹہ ڈائریکٹوریٹ آف اسکولز کوئٹہ سے تمام غیر مجاز قابضین کو بے دخل کردیا گیا، ایڈیشنل اے جی بلوچستان کویٹہ درخواست گزار کے وکیل کا سرکاری مؤقف سے اختلاف تصویری ثبوت پیش کرنے کا مطالبہکویٹہ عدالت کی فریقین کو یکساں نوعیت کی رپورٹس جمع کرانے کی ہدایتکویٹہ عدالتی حکم پر عملدرآمد میں مزاحمت ہو تو ڈپٹی کمشنر سے معاونت لینے کی ہدایتکویٹہ ڈپٹی کمشنر عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لیے ضروری معاونت فراہم کرنے کا پابند ہوگا، عدالت کویٹہ بلوچستان ہائیکورٹ میں کیس کی آئندہ سماعت 3 نومبر 2026 کو ہوگی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381