https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

ہرناٸ قلعہ غوژہ میں چکن پاکس کی وباء، 57 بچے متاثر

کوٸٹہ روز نامہ پبلک )*ہرنائ قلعہ غوژہ میں چکن پاکس کی وباء، 57 بچے متاثر*ہرنائی: سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعد محکمہ صحت اور پی پی ایچ آئی کا فوری ایکشنہرنائی: قلعہ غوژہ میں محکمہ صحت اور پی پی ایچ آئی کا فری میڈیکل کیمپ، متاثرہ مریضوں کا علاج ہرنائی: چکن پاکس سے متاثرہ 15 بچوں میں جلدی انفیکشن2  بچوں میں مشتبہ خسرہ کی علامات ہرنائی: ڈی ایچ او ڈاکٹر شعیب اکرم مینگل کا کہنا ہے وباء پر قابو پا لیا گیا، علاقے میں مسلسل مانیٹرنگ جاری

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381