https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا

 کوئٹہ (روز نامہ پبلک )جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات شمال مشرقی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان، محکمہ موسمیات نصیر آباد، کوہلو، بارکھان، موسیٰ خیل، خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور قلات میں 33 ریکارڈ، محکمہ موسمیاتکوئٹہ،زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت29 اور ژوب میں 37 ریکارڈ، محکمہ موسمیاتکوئٹہ،سبی اور تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 ریکارڈ، محکمہ موسمیات کوئٹہ،نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرار46 اور چمن میں 40 ریکارڈ، محکمہ موسمیات کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 اور جیوانی میں 38 ریکارڈ، محکمہ موسمیات

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381