https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

)ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ

کوئٹہ (روز نامہ پبلک )ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر 3643 روپے کا ہوگیا*ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 95 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلینڈر 58 روپے 51 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 308 روپے 76 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام والے گھریلو سلینڈر کی نئی قیمت 3643 روپے 41 پیسے مقرر کی گئی ہے۔اوگرا کے اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381