تقریب یوم شہدائے پولیس بلوچستان
کوئٹہ : آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔
کوئٹہ : آج ہم ان تمام شہداءکو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے اس صوبے کی امن کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے۔
آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر
کوئٹہ : ہمیں اپنے شہداء پر فخر ہے کہ جنہوں نے ہمارے سکون کی خاطر لازوال قربانیاں دی۔
آ ئی جی پولیس بلوچستان
کوئٹہ : شہادت ایک عظیم رتبہ ہے اور شہداءکے خاندان ہمارے دلوں کے قریب ہیں۔
آ ئی جی پولیس بلوچستان
کوئٹہ : دہشتگردی کے خلاف جنگ ہم سب کی ہے اور ہم نے ملکر اسکا مقابلہ کرنا ہے۔
آ ئی جی پولیس بلوچستان
کوئٹہ : پورے اتحاد اور اتفاق سے تمام چینلنجز کا مقابلہ کرینگے۔
آ ئی جی پولیس بلوچستان
کوئٹہ: شہداءہمارا فخر ہیں ان کی قربانیاں فراموش نہیں کی جاسکتی ۔
آ ئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر

