https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

بیرسٹر گوہر مذاکرات کے تسلسل کے لیے متحرک

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کے لیے متحرک ہیں۔تحریک انصاف ذرائع کا کہنا ہے

کہ مذاکرات کی تیسری نشست کے لیے بیرسٹر گوہر کے رابطے جاری ہیں۔پی ٹی آئی کے کئی سینئر رہنما بھی مذاکرات چاہتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ چاہتے تھے کہ مذاکرات کامیاب ہوتے۔انہوں نے کہا کہ کسی چیز کو آخری نہیں کہنا چاہئے، سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں ہوتی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381