https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا۔13 رکنی دستے کا ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیاگیا،

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 8 کھلاڑیوں سمیت پانچ ٹیم منیجمنٹ آفیشلز دستے میں شریک ہیں۔اسکواڈ کے بقیہ پانچ کھلاڑی منگل کو اسلام آباد آئیں گے، پاکستان اور سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ جمعہ اکتوبر9 کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔سیریز کے بقیہ دونوں میچز بھی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں، گیارہ اور تیرہ اکتوبر کو ہوں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381