https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

بلوچستان میں نئے صوبے بننے چاہیں۔وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی

اتنا بڑا صوبہ کوئٹہ میں بیٹھ کر نہیں چلایا جا سکتا ۔وزیراعلی بلوچستان

ڈیلی پبلک

اتنا بڑا صوبہ کوئٹہ میں بیٹھ کر نہیں چلایاجاسکتا۔سرفراز بگٹی

سابق گورنر بلوچستان کی چارسدہ میں نماز جنازہ ادا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی شرکت

سینئر تجزیہ نگار و سئنیراینکر پرسن محمد مالک نےایک نیوز چینل پر اپنے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ سے بلوچستان میں نئے صوبوں سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں جواب دیا کہ بلوچستان میں نئے صوبے بننے چاہیں

اتنا بڑا صوبہ کوئٹہ میں بیٹھ کر نہیں چلایاجاسکتاسرفراز بگٹی

اس سے قبل سندھ کے وزیر اعلیٰ نے سندھ میں نئے صوبے بننے کی شدید مخالفت کی ھے جب کہ پنجاب کے وزیراعلی مریم نواز نجی دورے پر ہیں انہوں اس سوال پر کہ پنجاب میں نئے صوبے بننے چاہیں تو انکا جواب تھا کہ میں نجی دورے پر ھوں جواب نہیں دے سکتا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381