ڈیلی پبلک سپورٹس
پاکستان کرکٹ میں بہت عرصے بعد کوئی دلیر کھلاڑی ایاھے۔انگلینڈ سابق کپتان مائیکل وان
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے بعد میں نے کوئی ایسا پلیئر دیکھا جس نے آتے ہی ورلڈ ریکارڈ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرلیا شاہد آفریدی نے ون ڈے کرکٹ کی تیز ترین سنچری بنائی اپنے دوسرے میچ میں اور اس نوجوان رضا اللہ میں بھی وہی جھلک نظر آئی آج اسپین باولر کے خلاف کوئی ہیلمٹ کے بغیر نہیں کھیلتا اور انگلینڈ میں تو بالکل بھی نہیں کیونکہ یہاں اسپین گیند بھی باونس ہوتا ہے

پی سی بی کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں کوکابورا گیند واپس لانے کا فیصلہ لیکن اس نے اسپین باولر کا سامنا بغیر ہیلمٹ کی کیا جو یہ بات ثابت کرتی کہ لڑکے دلیر کھلاڑی ہے اگر اس پر مزید کام کیا جائے تو یہ تینوں فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی بن جائے گا

