ہم اس ریاست میں کسی مجبوری کے تحت نہیں بلک اپنی مرضی سے اس یقین کے ساتھ شامل ہوئے تھے کہ اس اسلامی ریاست میں بلوچوں کی جان، مال اور عزت محفوظ رہے گی۔ لیکن آج نہتے شہریوں پر بم گرائے جا رہے ہیں، جو کہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے.
سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی

