https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ

  کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) بنگلادیش سے 2 ٹیسٹ میچوں میں شکست کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیاذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں نئے کپتان سے متعلق مشاورت ہوگی، شان مسعود کو ٹیسٹ کپتانی سے ہٹا دیا جائے گا۔پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز ویسٹ انڈیزکےخلاف ہے، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 25 جولائی سے کھیلا جائے گاواضح رہے کہ بنگلادیش نے آج دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو ہرا دیا، یوں میزبان ٹیم نے 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز 0-2 سے جیت لی۔میچ کے بعد کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہم نے بہت غلطیاں کیں، ٹیسٹ میچ میں غلطی کی سزا ملتی ہے۔ ٹیسٹ میچ میں آپ کو پورے 5 دن تک تسلسل سے کھیلنا ہوتا ہے

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381