https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اچانک دورہ سول ہسپتال

نوشکی ٹرک سانحہ میں جھلسنے والے افراد کی عیادت و ۔بہترین علاج کی ہدایت۔وزیراعلی بلوچستان کے ہمرہوزیر صحت بخت میں کاکڑنے کہا کہ سرکاری شعبے میں طبی اصلاحات کی بدولت مریضوں کا معیاری علاج مقامی سطح پر کوئٹہ میں ہی یقینی بنایا جا رہاہے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا نوشکی حادثے کے فوری رد عمل میں ہنگامی اقدامات اور طبی خدمات کی فراہمی پر اظہار اطمینان، صوبائی وزیر صحت ، سیکرٹری، ڈاکٹرز ، اور طبی عملے کی کارکردگی کو سراہا ، متاثرین کی صحت یابی تک ہنگامی طبی خدمات کے تسلسل کو بلا تعطل برقرار رکھنے کی ہدایت

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381