وادی کوئٹہ اور بلوچستان کی رینج والے عوام آئی الرٹ ریے
مغربی ہواؤں کے بارش برسانے والا طاقتور سسٹم کے سلسلے 2 مئی سے لے کر 11مئی دوران بلوچستان شمال مشرقی وسطی میدانی مغربی علاقوں میں طاقتور ترین گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان
اس دوران تیز آندھی موسلادار بارش اور شدیدژالہ باری آسمانی بجلی گرنے کا اندیشہ
بلوچستان کے 80 فیصد علاقوں میں زبردست موسلادار بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال کا خدشہ