وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا اچانک دورہ سول ہسپتال
نوشکی ٹرک سانحہ میں جھلسنے والے افراد کی عیادت و ۔بہترین علاج کی ہدایت۔وزیراعلی بلوچستان کے ہمرہوزیر صحت بخت میں کاکڑنے کہا کہ
سرکاری شعبے میں طبی اصلاحات کی بدولت مریضوں کا معیاری علاج مقامی سطح پر کوئٹہ میں ہی یقینی بنایا جا رہاہے
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا نوشکی حادثے کے فوری رد عمل میں ہنگامی اقدامات اور طبی خدمات کی فراہمی پر اظہار اطمینان،
صوبائی وزیر صحت ، سیکرٹری، ڈاکٹرز ، اور طبی عملے کی کارکردگی کو سراہا ، متاثرین کی صحت یابی تک ہنگامی طبی خدمات کے تسلسل کو بلا تعطل برقرار رکھنے کی ہدایت