https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

کوئٹہ سمیت پورےبلوچستان میں طوفانی بارشوں کی آمد۔

وادی کوئٹہ اور بلوچستان کی رینج والے عوام آئی الرٹ ریے مغربی ہواؤں کے بارش برسانے والا طاقتور سسٹم کے سلسلے 2 مئی سے لے کر 11مئی دوران بلوچستان شمال مشرقی وسطی میدانی مغربی علاقوں میں طاقتور ترین گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان اس دوران تیز آندھی موسلادار بارش اور شدیدژالہ باری آسمانی بجلی گرنے کا اندیشہ بلوچستان کے 80 فیصد علاقوں میں زبردست موسلادار بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال کا خدشہ

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381