https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

اس ریاست میں کسی مجبوری کے تحت نہیں بلک اپنی مرضی سے اس یقین کے ساتھ شامل ہوئے تھے

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی

ہم اس ریاست میں کسی مجبوری کے تحت نہیں بلک اپنی مرضی سے اس یقین کے ساتھ شامل ہوئے تھے کہ اس اسلامی ریاست میں بلوچوں کی جان، مال اور عزت محفوظ رہے گی۔ لیکن آج نہتے شہریوں پر بم گرائے جا رہے ہیں، جو کہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے.

سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381