https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

پاکستان کرکٹ میں بہت عرصے بعد کوئی دلیر کھلاڑی ایاھے۔انگکنڈ سابق کپتان مائیکل وان

انگلینڈ میں بغیر ہیلمٹ کھیلنا کسی خطرے سے کم نہیں۔رضاءاللہ کا بغیر ہیلمٹ کھیلنا بے وقوفی بھی ھے اور دلیر بھی

ڈیلی پبلک سپورٹس

پاکستان کرکٹ میں بہت عرصے بعد کوئی دلیر کھلاڑی ایاھے۔انگلینڈ سابق کپتان مائیکل وان

پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کی نوکریاں 2026 سینئر منیجر سیکیورٹی اور اینٹی کرپشن کے لیے آن لائن درخواست دیں

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے بعد میں نے کوئی ایسا پلیئر دیکھا جس نے آتے ہی ورلڈ ریکارڈ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرلیا شاہد آفریدی نے ون ڈے کرکٹ کی تیز ترین سنچری بنائی اپنے دوسرے میچ میں اور اس نوجوان رضا اللہ میں بھی وہی جھلک نظر آئی آج اسپین باولر کے خلاف کوئی ہیلمٹ کے بغیر نہیں کھیلتا اور انگلینڈ میں تو بالکل بھی نہیں کیونکہ یہاں اسپین گیند بھی باونس ہوتا ہے

پی سی بی کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں کوکابورا گیند واپس لانے کا فیصلہ لیکن اس نے اسپین باولر کا سامنا بغیر ہیلمٹ کی کیا جو یہ بات ثابت کرتی کہ لڑکے دلیر کھلاڑی ہے اگر اس پر مزید کام کیا جائے تو یہ تینوں فارمیٹ کا بہترین کھلاڑی بن جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381