https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

بلوچستان میں دیرپا امن کے قیام کے لیے عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مضبوط تعاون ناگزیر ہے

فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات کے دوران کہا کہ بلوچستان میں دیرپا امن کے قیام کے لیے عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مضبوط تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے مکمل خاتمے تک دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ غیر ملکی سرپرستی میں سرگرم عناصر بلوچستان کے امن اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381