https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

Testing🛵 وزیراعلیٰ بلوچستان الیکٹرک اسکوٹی اسکیم — اہم اعلان

اسکیم کے لیے درخواست دینے والے امیدوار فوری طور پر ویب سائٹ پر جا کر 2 اگست سے پہلے اپنا Stage 2 فارم مکمل کریں۔ مقررہ تاریخ تک فارم جمع نہ کروانے والے امیدوار اسکیم سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔

 

⚡ بلاسود | دو سال کی آسان اقساط | الیکٹرک اسکوٹی

 

مزید تاخیر نہ کریں، آج ہی اپنا Stage 2 فارم مکمل کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381